اعمال خواں

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - مقصد براری کے لیے ورد و وظائف پڑھنے والا، جادو منتر یا ٹوٹکا کرنے والا شخص۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - مقصد براری کے لیے ورد و وظائف پڑھنے والا، جادو منتر یا ٹوٹکا کرنے والا شخص۔